the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 13 مئی (ذرائع) وزیر صنعت کے ٹی راما راؤ نے بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کو قانونی نوٹس بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ بی جے پی لیڈر 48 گھنٹے کے اندر وزراء کے خلاف لگائے گئے کچھ بے بنیاد الزامات پر غیر مشروط معافی مانگیں۔
 نوٹس میں کہا گیا کہ اگر غیر مشروط معافی نہ



مانگی گئی تو ہتک عزت کا مقدمہ عدالت میں دائر کیا جائے گا۔
 محبوب نگر ضلع میں چہارشنبہ کو اپنی پرجا سنگراما یاترا کے دوران، بی جے پی کے ریاستی صدر نے الزام لگایا تھا کہ ریاستی حکومت کی لاپرواہی اور راما راؤ کی مبینہ بے نامی کمپنی کی غلطیوں نے انٹرمیڈیٹ کے 27 طلباء کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.