the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،9 مارچ(ذرائع) تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے ایگزیکٹو چیئرمین اور آئی ٹی وزیر کے. تارک راما راؤ (کے ٹی آر) نے کہا ہے کہ تلنگانہ حکومت لگاتار لوگوں کو روزگار دے رہی ہے اور خالی جائیدادوں پر بھرتیاں کررہی ہے- پھر بھی بی جے پی اور کانگریس عوام میں الجھن پھیلا رہے ہیں-
کے ٹی آر نے کہا کہ 1.33 لاکھ خالی آسامیوں کے درمیان ریاستی حکومت نے تقریبا  19،200



اساتذہ کی آسامیاں بھریں۔ انہوں نے کہا کہ 1.33 لاکھ سرکاری ملازمتیں پُر کرنے کے باوجود کانگریس اور بی جے پی اکثر بھرتیوں کو لیکر حکومت کے خلاف غلط بیان بازی کرتے رہتے ہیں-
حیدرآباد میں ایک پروگرام میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا کہ پچھلے چھ سالوں میں ریاست میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔ 
صرف قومی ہی نہیں بین الاقوامی سطح پر پردیش کی ترقی کو سراہا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.