the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 24 نومبر (ذرائع)  حیدرآبادی عوام سے راست رابطہ کے لیے بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے اپنی جاری انتخابی مہم کی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر جمعہ کو حیدرآباد میٹرو کا سفر کیا اور عوام سے بات کی اور نوجوانوں سے انکے مسائل



سنے-
کے ٹی آر جو آئندہ انتخابات کے لیے مہم چلا رہے ہیں، کے ٹی آر نے شہر کی نوجوان آبادی سے رابطہ قائم کرنے اور بات چیت کرنے کے لیے رائے درگم میٹرو اسٹیشن سے بیگم پیٹ میٹرو اسٹیشن تک کا سفر کیا۔
سفر کے دوران، انہوں نے مسافروں سے بات چیت کی راؤ کو میٹرو میں پا کر مسافرین حیران اور پرجوش ہوگئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.