حیدر آباد 6 جنوری (یو این آئی) اے سی بی کے دفتر سے سابق وزیر اور بی آرایس کے کارگزار صدر کے ٹی رامار او واپس لوٹ گئے۔
ان کے وکیل کو اندر جانے کی
اجازت نہ دیئے جانے پر وہ وہاں سے چلے گئے۔
انہوں نے سڑک پر ہی اپنی تحریری رائے اے سی بی حکام کو پیش کی اور بعد ازاں پارٹی ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون کے لئے روانہ ہو گئے۔