حیدرآباد8دسمبر(یواین آئی)کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں احتجاج کے موقع پر تلنگانہ کے وزیرپرشانت ریڈی نے قومی شاہراہ پر کھانا کھایا۔
انہوں نے جوگولامبا
گدوال ضلع کے عالم پور میں کسانوں کے ساتھ مل کر سڑک پر کھانا کھایا اور اس بند کی مکمل حمایت کی۔
انہوں نے اس موقع پر مرکز کی مودی حکومت کے قوانین کو مخالف کسان قراردیا۔