the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راجنا-سرسیلا28 فروری (ذرائع) بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے چہارشنبہ کے روز سیواراتری ملیشم اور ان کے بھائی سیواراتری روی سے ملاقات کی، جنہیں سابق وزیر کی مداخلت کے بعد دبئی کی جیل میں 18 سال کی قید کے بعد رہا کیا گیا



تھا۔
راما راؤ دیگر پارٹی کارکنوں کے ساتھ پیڈور گاؤں میں جیل سے رہا ہوئے شخص کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے خیریت دریافت کی۔
راما راؤ نے ان سے اور ان کے ارکان خاندان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خلیجی ممالک میں تارکین وطن مزدوروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.