the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 5 اپریل (یو این آئی) گلوبل ایڈوائزری فرم ای پی جی نے تلنگانہ کے انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر کے ٹی را ماراؤ کو 11 مئی سے لندن میں منعقد ہونے والی دو روزہ آئیڈیاز فار انڈیا کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن میں تقریر کرنے کے لئے مدعو کیا ہے۔
ای پی جی نے یہاں ایک ریلیز میں کہا، "ہمارا مانتا ہے



کہ آپ کی موجودگی مکالمے اور سامعین میں اہم اہمیت کا اضافہ کرے گی اور ہم خاص طور پر حکومت تلنگانہ کے ذریعہ کی گئی اقتصادی
پیش رفت کو ظاہر کرنے کے خواہشمند ہیں۔
ای پی جی نے کے ٹی آر کو ہاؤس آف کامنس میں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سیما ملہوترا کی طرف سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت کے لیے بھی مدعو کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.