the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
حیدرآباد 19 اکتوبر (یو این آئی) بی آرایس کے کار گذار صدر و سابق وزیر تارک راما راو نے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کے قدم پر سابق وزیر اعلی چندر شیکھر راو کی



ستائش کی۔ ان پلانٹس میں موسیٰ ندی میں صاف پانی کے لئے سیوریج کے پانی کو تبدیل کرنے میں اہم رول ادا کیا۔ انہوں نے ملک کے سب سے بڑے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا نا گول میں معائنہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.