حیدرآباد 15 ،اگست(ایجنسی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون میں قومی پرچم
لہرایا۔
مسٹر راو کے ساتھ پارٹی کے اہم لیڈران نے بھی جشن آزادی کی تقاریب میں حصہ لیا۔
اس موقع پر کے تارک راما راو نے ریاست کے عوام کو مبارکباد بھی پیش کی۔