the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد8فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے پہلے راونڈ کی کونسلنگ میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلوں کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے تلنگانہ سوشیل ویلفیر گروکل اسکولس کے 190طلبہ کو داخلہ ملنے پر مسرت کااظہار کیا ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم



پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے اس سلسلہ میں کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ گذشتہ 6برسوں میں 512سے زائد ایسے طلبہ کو ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل ہوا ہے۔
تارک راماراو جو ریاستی وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے فرزند بھی ہیں نے اس خصوص میں ریاستی وزیر بہبود کے ایشور کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.