حیدرآباد، 6 جنوری (ذرائع) تلنگانہ وزیر صنعت و آئی ٹی تارک راما راؤ (کے ٹی آر) کو ایک اور بین الاقوامی دعوت نامہ ملا ہے۔ جاپان کے ٹوکیو میں منعقد ہونے والے ورلڈ ٹیکنالوجی گورنس کانفرنس
2021 میں شامل ہونے کے لیے انہیں بلایا گیا ہے- ورلڈ اکنامکس فورم کے تحت 5 سے 7 اپریل تک یہ کانفرنس منعقد کیا جائے گا-
ورلڈ ٹیکنالوجی گورنس کانفرنس 2021 میں حصہ لینے کے لیے کے ٹی آر کو مدعو کیا گیا ہے-