حیدرآباد، 27 اگسٹ (ذرائع) وزیر بلدی اور آئی ٹی ، کے ٹی راما راؤ نے جمعہ کے روز اپوزیشن جماعتوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ لوگوں کے مسائل پر مہذب بحث کریں اور کچھ
حد بنائے رکھیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن لیڈر حکمران جماعت کے رہنماؤں کے صبر کا امتحان لے رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کرتے ہوئے توہین آمیز ریمارکس استعمال کر رہے ہیں۔