the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 مارچ (اعتماد) میونسپل ایڈمنسٹریشن اور شہری ترقی کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی سربراہی والی تلنگانہ حکومت مذہب کی بنیاد پر لوگوں میں پھوٹ پیدا کرکے تقسیم کی سیاست کا سہارا نہیں لیتی ہے۔
کے



ٹی آر، اپل حلقہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کے بعد اظہار خیال کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت بہبودی اسکیمات کے ساتھ ساتھ ترقیاتی سرگرمیاں بھی انجام دے رہی ہے اور حیدرآباد میں پرامن ماحول ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.