the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،25 جون (ذرائع) ریاست بھر میں کوویڈ 19 کے مریضوں کی نگرانی اور مدد کرنے کے لئے ایک جدید ترین کوویڈ کمانڈ سنٹر کا افتتاح جمعہ کو آئی ٹی کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر (آئی آئی ایچ ایف ڈبلیو) ، وینگل راؤ نگر میں



کیا۔
یہ سہولت تیسری لہر اور کوویڈ سے متعلق دیگر امور کی صورت میں شہریوں کی موثر انداز میں مدد کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
کویڈ انفیکشن میں تیزی سے اضافے کی صورت میں، کمانڈ سنٹر ہاسپٹل کے بستروں کی خالی دستیابی کی بھی نگرانی کرسکتا ہے اور اس کے مطابق مریضوں کی رہنمائی کرسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.