حیدر آباد ، 10 فروری (یو این آئی) بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ کے ٹی آر) نے چلکور بالا جی مندر کے چیف پجاری سی ایس رنگ را جن پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ریاست میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا عکاس قرار دیا۔
کے ٹی را
مار اونے پیر کے روز زخمی پجاری کی عیادت کی اور بی آر ایس پارٹی کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
اس واقعہ پر اپنے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا کہ رنگا را جن پر حملہ ایک گھناؤنا عمل اور مندر کے پجاری کی طرف سے دی گئی خدائی خدمت کی توہین ہے۔