: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 06 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کریٹ سومیا کی اہلیہ میدھا کریٹ سومیا نے شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا اور انہوں نے
سنیچر کو یہاں عدالت میں ایک نئی عذرداری دائر کرکے ہتک عزت کے معاملے کی سماعت میں مسٹر راوت کے موجود نہ ہونے پر ان کے خلاف عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔