the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد 4اگست(یواین آئی)دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش کے درمیان دریائے کرشنا کے پانی کی تقسیم کے مسئلہ پر پیداشدہ تنازعہ کے سلسلہ میں اے پی حکومت کی جانب سے



سپریم کورٹ میں داخل کردہ عرضی ایک اور بنچ کو منتقل کردی گئی۔
اس سلسلہ میں چیف جسٹس این وی رمنا کی زیرقیادت بنچ نے احکام جاری کئے ہیں۔
رمنا کا تعلق متحدہ آندھراپردیش سے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.