نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جمعرات سے گجرات کے تین روزہ دورے پر جائیں گے۔
صدر کی سکریٹریٹ کے مطابق، مسٹر کووند جمعہ کو بھاو نگر
میں اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات کے لیے ایک ہاؤسنگ اسکیم کے پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
وہ بھاو نگر ضلع میں موراری باپو کے شری چترکوٹ دھام آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔