the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،15جون(یواین آئی) تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے سیتاراماپٹنم بجلی کے سب اسٹیشن میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
آج صبح اچانک اس سب اسٹیشن میں بڑے پیمانہ پر کثیف دھویں کے



ساتھ آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جس کی اطلاع فوری طورپر فائربریگیڈ س کے اہلکاروں کو دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا۔
اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.