حیدرآباد11دسمبر(اعتماد)تلنگانہ کانگریس کے لیڈر و پرکال کی امیدوار کونڈاسریکھا کو شکست ہوئی ۔
ٹی آرایس کے امیدوار دھرماریڈی نے انہیں 105903
ووٹوں سے شکست دی۔ جبکہ کونڈا سیریکھا کو 59384 ووٹ ملے-
2014میں پرکال سے تلگودیشم کے ٹکٹ پر کامیاب سی دھرماریڈی نے اس مرتبہ ٹی آرا یس کے ٹکٹ پر مقابلہ کیا ۔