the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سنگاریڈی، 23 جون (ذرائع) پٹن چیرو کے گوکل نگر کی رہنے والی آسیا بیگم کو جمعرات کے روززندگی کے نئے باب کی شروعات کی- آسیہ اپنے دو بچوں کے ساتھ پچھلے 15 سال سے ایک کمرے کے مکان میں کرایے سے رہے رہی تھی- آسیہ بیگم کے شوہر پیشہ سے آٹو ڈرائیور ہے- آسیہ کے لیے وہ کمرے کی زندگی کافی مشکل بھری



رہی-
وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کا شکریہ کرتے ہوئے آسیا نے کہا کہ میں مجھے فخر ہے کہ اب میں ایک ڈبل بیڈ روم والے گھر کی ملاک ہوں-
میرا خاندان اب سے ایک باعزت زندگی گزارے گا،" انہوں نے کہا کہ مجھے فلیٹ نمبر 107 الاٹ کیا گیا- آسیہ ان چھ خواتین میں شامل تھیں جنہوں نے جمعرات کو  ڈبل بیڈ روم گھر حاصل کیے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.