: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ/20جون(ایجنسی) کولکتہ کے مسلمانوں نے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی Mamata Banerjee کو ایک خط لکھاہے، خط میں انہوں نے کولکتہ میں ڈاکٹروں پر حال میں ہوئے حملوں اور ماڈل اوشی سین گپتا Ushoshi Sengupta کے ساتھ اپنے کمیونٹی کے خلاف کڑی کروائی کی مانگ کی ہے، انہوں نے خط میں لکھا، ہم حال میں ہوئے دو واقعات کو لیکر بے حد پریشان ہے-دونوں معاملوں میں حملہ آوور ہمارے
کمیونیٹی سے تھے- ہم پریشان اور شرمندہ ہے، کولکتہ کے رہنے والے 46 جانے مانے مسلمانوں نے کہا، صرف ان دو معاملوں میں ہی نہیں، بلکہ جتنے بھی معاملوں میں مسلمان شامل ہو، ان پر قانون کے مطابق کروائی کی جائے، انہیں صرف اس لیے نہیں بخش دیا جانا چاہیے کیونکہ وہ مسلمان ہے، اس سے یہ پیغام جائے گا کہ کسی کمیونیٹی کے لوگوں کو نہ تو بچایا جارہا ہے اور نہ ہی انکی اپیل کی جارہی ہے-