: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں 15 برسوں سے زائد عرصے سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید کی سزا کاٹنے والے ہریانہ کے ایک مسلم شخص کو بڑی راحت دیتے ہوئے اسے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔ جمعیۃ علما ہند کی جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق جسٹس اے ایس او
کا اور جسٹس اجول بھو یان نے اختر حسین (ہریانہ) کی جانب سے داخل ضمانت عرضی پر آج سماعت کی، جس کے دوران سینئر ایڈوکیٹ گور وا گروال اور ایڈوکیٹ مجاہد احمد نے عدالت کو بتایا کہ عرض گزار پندرہ سالوں سے زائد عرصے سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ہے نیز کولکاتہ ہائی کورٹ اس کی اپیلوں پر سماعت نہیں کر رہی ہے ، لہذا اسے ضمانت پر رہا کیا جائے۔