: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے- ملک کے شمال مشرقی علاقوں سے آرہی سرد ہواوں کی وجہ سے جنوبی ہند کی اس تلگو ریاست میں سردی کی
لہر میں حالیہ دنوں کے دوران اچانک اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ درجہ حرارت میں بتدریج گراوٹ ہوگئی ہے- سنگاریڈی کے کوہیر میں ریاست کا اقل ترین درجہ حرارت 4.6 ڈگری سلسیس درج کیا گیا ہے-