: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 16 اگست (یو این آئی) تلنگانہ جن سمیتی (ٹی جے ایس) کے صدر پروفیسر کو دندرام اور عامر علی خان نے جمعہ کو تلنگانہ قانون ساز کونسل کے ارکان
کی حیثیت سے حلف لیا۔ قانون ساز کونسل کے چیر مین گٹا سکھیندر ریڈی نے انہیں عہدے کا حلف دلایا۔ ریاستی حکومت نے انہیں گورنر کے کوٹے کے تحت کو نسل کارکن مقرر کیا۔