: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 فروری (ذرائع) مرکزی وزیر اور تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جی کشن ریڈی نے بروز پیر 26 فروری کو کاچی گوڑا کراس روڈ پر ہندوتوا کے نظریہ ساز
ونائک دامودر ساورکر کے مجسمہ پر ان کی برسی کے موقع پر پھول چڑھائے۔ کشن ریڈی کے ساتھ بی جے پی کے کئی قائدین بھی تھے۔ ایکس پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں انہوں نے ایک پیغام بھی شیئر کیا-