: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر و تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کشن ریڈی نے ٹی بھی مکت ابھیان کے حصہ کے طور پر ریاست کے 9 اضلاع میں 100 روزہ ٹی بی کے خاتمہ کی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا
آغاز حیدر آباد کے ایر گڑہ میں واقع ٹی بی اسپتال میں کیا جو ٹی بی کے خاتمہ کیلئے قومی مقصد کو حاصل کرنا ہے۔ کو کشن ریڈی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹی بی کے خاتمہ کیلئے این ڈی اے حکومت کے اٹل موقف کا اظہار کیا۔