حیدرآباد23اکتوبر(یواین آئی)بی جے پی کے سینئر لیڈر ومرکزی وزیر کشن ریڈی نے کہا ہے کہ حضورآباد اسمبلی حلقہ کے رائے دہندے بی جے پی کے حق میں
ہیں۔
انہوں نے اس حلقہ سے ان کی پارٹی کی کامیابی کا یقین ظاہر کیا۔
کشن ریڈی نے کہا کہ لہر بی جے پی امیدوار ای راجندر کے حق میں ہے جس سے ان کی کامیابی یقینی ہے۔