: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 29 اپریل (یو این آئی ) مرکزی ثقافت اور سیاحت کے وزیر جی۔ کشن ریڈی نے ہفتہ کو سکندر آباد ریلوے اسٹیشن پر منگا پشکر لایا ترا پوری - کاشی - ایودھیا بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر بات
کرتے ہوئے مسٹر ریڈی نے کہا کہ بھارت گورو ٹرینوں کے آغاز کے ساتھ ، ہندوستانی ریلوے ملک کے اندر اور بیرون ملک سے آنے والے عقیدت مندوں کو ہندوستان کے متمول ثقافتی وراثت اور شاندار تاریخی مقامات کو دکھانے کا ایک بہترین موقع فراہم کر رہا ہے۔