the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،9 مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے حساس ترین بھینسہ ٹاون میں ہوئے تشدد کے واقعہ کی اعلی سطحی جانچ کروانے کی ریاست کے ڈی جی پی کو مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے ہدایت دی ہے تاہم انہوں نے یہ بھی کہاکہ لا اینڈ آرڈر ریاستی حکومت کا مسئلہ ہے۔
انہوں



نے کہاکہ بھینسہ واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
کشن ریڈی جنہوں نے اس واقعہ کے سلسلہ میں آج اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے ذریعہ ایک مختصر ویڈیو جاری کی، کہا کہ اس واقعہ کی مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کو تفصیلات سے واقف کروایاگیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.