: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر سیاحت و تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے کہا کہ کسانوں کو تمام زرعی اور فلاحی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب کروانے کے لیے کل سے ملک بھر میں کسان سیوا کیندر
دستیاب کروائے جائیں گے۔ حیدر آباد میں ایک پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پہلے ہی ون اسٹاپ کسان سیوا کیندر قائم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم ایسے مراکز کا افتتاح کریں گے۔