لندن، 5 جولائی (یو این آئی) کنگ چارلس اور کوئین کنسورٹ کمیلا نے اپنی دوسری تاجپوشی کی تقریب سے پہلے اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں گارڈن پارٹی رکھا
لی۔
غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق منگل کی سہ پہر
بادشاہ اور ملکہ کیملا نے اپنے گارڈن پارٹی میں مہمان کا استقبال اسکالینڈ کے محل میں کیا۔
اس تقریب میں مختلف کمیونیٹر کے لوگوں نے شرکت کی ، بادشاہ چارلس کی اسکاٹ لینڈ کے برٹش پاکستانی فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے بھی ملاقات ہوئی۔