the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 جولائی (ذرائع) ریاستی وزراء محمد محمود علی، کوبلا ایشور اور وی پرشانت ریڈی، ٹی آر ایس رکن اسمبلی گمپا گوردھن اور رکن کونسل کے کویتا کی موجودگی میں محمد خواجہ مجیب الدین نے آج چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔

محمد خواجہ مجیب الدین نے انہیں اُردو اکیڈیمی کا صدر



نشین بنانے پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا شکریہ ادا کیااور ریاست میں اُردو زبان کی ترویج و فروغ کیلئے ممکنہ کوشش کرنے کا تیقن دیا۔ انہوں نے پارٹی قائدین پی سرینواس ریڈی، محمد شکیل عامر، فاروق حسین و دیگر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے اپنی ذمہ داری کی بہتر انجام دہی میں رہنمائی کرنے کی خواہش کی۔


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.