امبالہ،22 دسمبر(یواین آئی)مرکزی کے لائے تین زرعی قانونوں کی مخالفت کرنے والے کسانوں نے ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹرکو آج کالے جھنڈے
دکھائے۔
وزیراعلی میئر الیکشن کے لئے اپنی پارٹی امیدوار کی تشہیر کےلئے ایک عام جلسے سے خطاب کرنے اگرسین چوک پہنچے تھے۔
مظاہرین نے وزیراعلی کی کار کو گھیر لیا اور کالے جھنڈے دکھائے۔