: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نوکریاں فراہم کرنے میں ناکام ہونے کا الزام لگاتے ہوئے سیدھا حملہ کیااور کہا کہ وزیر اعظم نے ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن ان کی وعدے کی حقیقت
آٹھ سالوں کے درمیان سب کے سامنے ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مسٹر مودی نے جس طرح کا وعدہ کیا تھا اس کے مطابق آٹھ سالوں میں 16 کروڑ نوکریاں فراہم کی جانی چاہئے تھیں، لیکن حالات یہ ہے کہ مسٹر مودی وزیر اعظم کے دفتر کے تحت مرکزی سکریٹریٹ میں بھی آسامیاں نہیں بھر پا رہے ہیں۔