: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ انہیں جمعرات کو پارلیمنٹ کے گیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین پارلیمنٹ نے
دھکا دیکر زخمی کیا اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ دھکا مکی کی اس لئے اس واقعہ کی تحقیقات کی جانی چاہئے کانگریس نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کی ہے۔