: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 9 دسمبر (یو این آئی) کا نگریس صدر ملکار جن کھڑگے نے کانگریس کی سابق صدر اور پارٹی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ محترمہ گاندھی کی زندگی ہر ایک کے لیے تحریک کا ذریعہ ہے اور ان کے کام کرنے کا انداز
لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتا رہا ہے اپنی باوقار طبیعت اور مہذب انداز سے کام کرنے کے اپنے طریقے سے انہوں نے لا تعداد لوگوں کو حاشیے سے قومی دھارے میں لانے کا کام کیا ہے انہوں نے کہا، " کا نگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر محترمہ سونیا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔