: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جموں و کشمیر کے گاندربل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور
متاثرین کے خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے مسٹر کھڑگےنے پیر کو کہا ’’میں جموں و کشمیر کے گاندربل میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جس میں کئی مزدور اور ایک ڈاکٹر مارے گئے ہیں۔