: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے ممتاز قانون دان اور سپریم کورٹ کے مشہور وکیل فالی یس نریمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ایک عظیم قانون داں سے محروم ہو گیا ہے مسٹرکھڑگے نے کہا، "ممتاز قانون دان، سینئر وکیل اور شہری آزادیوں کے پرجوش حامی فالی ایس نریمن کا انتقال قانونی نظام کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔