: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے تین سال قبل وادی گلوان میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جمسٹر کھڑگے نے کہا، 'شکر گزار
قوم کی طرف سے 20 بہادر سپاہیوں کو ایک جذباتی خراج عقیدت جنہوں نے تین سال قبل وادی گلوان میں اپنی عظیم قربانی دی تھی مودی حکومت کی ناکامیوں کی وجہ سے، ان تین برسوں میں ایل اے سی پر پہلے جیسی صورتحال نہیں رہی۔