: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے کل ایوان میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ان کی تقریر میں سے چھ الفاظ نکالے جانے پر
آج اعتراض کیا اور کہا کہ ان کے الفاظ ضوابط کے تحت تھے مسٹر کھڑگے نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر ضوابط کے مطابق دی تھی اور اس میں کوئی الزام نہیں لگایا گیا ہے۔