the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو یہاں مہاراشٹر ریاستی یونٹ کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی۔
پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ہوئی میٹنگ میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران مسٹر کھڑگے نے مہاراشٹر میں پارٹی کو مضبوط بنانے اور ریاست میں حالیہ سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی نے اپنی 'واشنگ مشین کا استعمال



کرکے مہاراشٹر کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچانے کا کام کیا ہے۔ کانگریس اس سیاسی دھوکہ دہی کا منہ توڑ جواب دے گی۔ ہم مہاراشٹر اور کانگریس کے شاندار رشتے کو مزید مضبوط کریں گے۔
دریں اثناء مسٹر گاندھی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ آج کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے جی کی قیادت میں مہاراشٹر کا نگریس کے رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔ مہاراشٹر کا نگر یس کا گڑھ ہے اور ہماری توجہ عوام کی آواز کے ساتھ پارٹی کو مضبوط کرنے پر مرکوز ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.