: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 مارچ (یو این آئی) خلا باز سنیتا ولیمز اور ان کے ساتھی مسافر کی خلا سے محفوظ واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے نے بدھ کو کہا کہ پوری انسانیت کو ان کی کامیابیوں پر فخر ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ کانگریس کی جانب سے سنیتا ولیمز کی طرف سے ، میں آپ کو محفوظ اور کامیاب واپسی
کے لئے آپ کو اپنی دل کی مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے مسلسل سائنسی سوچ اور دریافت کے جذبے کو فروغ دیا ہے، میں ان خلا بازوں، سائنسدانوں، خلائی انجینئروں اور محققین کے ساتھ شامل ہوں جو اس اہم موقع کو منانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں اور ہم خلائی تحقیق کے میدان میں عالمی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں۔