: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب میں شامل ہونے کے لیے جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر گئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان
خراب موسم کی وجہ سے منگل کے روز صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شامل نہیں ہوسکے کانگریس نے بتایاکہ سری نگر میں موسم بہت خراب ہے اور اس کی وجہ سے پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔