the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ/17مئی(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے دھوکہ دہی معاملے میں پانچ سال کے لئے سزا یافتہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی صدر اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی ضمانت منظور کرنے کے سلسلے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔سپریم کورٹ کی اپیلٹ بنچ نے ہائی کورٹ کے ضمانت کے حکم کے خلاف دائر دو عرضیوں کی سماعت کے بعد یہ فیصلہ دیا۔

وکلاء کا



حالانکہ کہنا تھا کہ اس ضمانت سےخالدہ ضیاء کی جلد رہائی ممکن نہیں ہے کیوں کہ وہ دیگر معاملات میں بھی قصوروار ہیں۔


بی این پی کے وکیل مودود احمد نے کہا کہ ہم دیگر معاملات میں بھی حتی الامکان اور جلد از جلد ضمانت منظور کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے ۔ جس سے دیگر معاملات میں بھی ضمانت منظور ہونے میں آسانی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.