the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،15 جنوری(ذرائع) خیرت آباد ریلوے اسٹیشن کے پاس بنا ریلوے گیٹ نمبر 30 اگلے اٹھ دنوں تک بند رہے گا- حیدرآباد ریلوے اسٹیشن اور سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے درمیان ریل پٹریوں کی مرمت کا کام چل رہا ہے، جسکی وجہ سے ساؤتھ سنٹرل



ریلوے نے یہ فیصلہ لیا ہے-
سکندرآباد اور حیدرآباد دونوں اسٹیشنوں کے درمیان اس پورے ٹریک کے مرمت کام میں خیرت آباد ریلوے گیٹ بھی شامل ہے- ریلوے نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے- جسے مطابق یہ ریلوے گیٹ ٹریفک کے لیے 18 جنوری سے لیکر 25 جنوری تک بند رہے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.