: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کماراکوم ، 7 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے جی 20 کی صدارت میں ڈیولپمنٹ ورکنگ گروپ (ڈی ڈبلیو جی) کی باضابطہ میٹنگ جمعہ کو کیرالہ میں کوچی کے کمارکوم میں منعقد ہوئی اجلاس
میں جی20 کے رکن ممالک ، 9 مدعو ممالک اور مختلف بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے 80 سے زائد مندوبین نے شرکت کی اس موقع پر وزارت خارجہ کے سکریٹری (اقتصادی امور) دمو روی نے میٹنگ سے خطاب کیا۔