the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17(یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور دیگر وزراء نے جمعہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کیے۔
مسٹر کووند نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا،’ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سالگرہ کی دلی مبارکباداور نیک خواہشات۔ میری دعا ہے کہ آپ صحت مند رہیں اور لمبی عمر پا کر’اہرنِش سیوامہے‘ کے جذبے سے ملک



کی خدمت کرتے رہیں۔ ‘
مسٹر نائیڈو اپنے ٹویٹ میں کہا،’عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی کو آج ان کی سالگرہ کے موقع پر میری جانب سے دلی مبارکباد۔ ان کی غیر معمولی دور بینی، قابل تقلید قیادت اور بے لوث خدمات سے ملک کی ہمہ جہت ترقی ہوئی ہے۔ انھیں لمبی صحت اورخوشحال زندگی کا آشیرواد ملے‘ْ۔
مسٹر شاہ نے ٹویٹ کیا،’ملک کے ہر دلعزیز رہنما وزیراعظم نریندر مودی جی کو سالگرہ کی مبارکباد، مالک سے آپ کی بہترین صحت اور لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں۔‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.