: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 6 جولائی (یو این آئی ) راجیہ سبھا کے سابق رکن کیشور او جنہوں نے بی آرایس سے انحراف کرتے ہوئے کانگریس میں شمولیت اختیار کی کو
تلنگانہ حکومت میں عوامی امور کا مشیر بنایا گیا ہے۔ ان کو کابینی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلہ میں ہفتہ کو احکام جاری کئے۔