the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ترواننت پورم، 17 جنوری (یو این آئی) کیرالہ کو کامرس اور صنعت کی مرکزی وزارت کی اسٹارٹ اپ رینکنگ آف اسٹیٹس 2022 میں ’بیسٹ پرفارمر‘ کے خطاب کے لیے منتخب کیا گیا ہے تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے دہلی میں نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کے موقع پر رینکنگ کی مکمل فہرست کا خلاصہ کرتے ہوئے



اس کا اعلان کیا ’بیسٹ پرفارمر‘ اسٹارٹ اپ کی سب سے اونچی رینکنگ لیول ہے، اس کے بعد’ٹاپ پرفارمر‘ کا خطاب آتا ہے، جسے پچھلے تین برسوں میں اسٹارٹ اپس، طلباء اور خواتین کاروباریوں کو ادارہ جاتی مدد فراہم کرنے کے علاوہ ابھرتی ہوئی کمپنیوں کو بڑی مدد فراہم کرنے کے لئے کیرالہ نے حاصل کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.